صادق سنجرانی چیئرمین اور مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد ۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار صادق سنجرانی سینیٹ چیئرمین جبکہ مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ صادق سنجرانی 48 ووٹ لےکر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل یو سف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کیے۔ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں مجموعی طور … صادق سنجرانی چیئرمین اور مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب پڑھنا جاری رکھیں